بلوچستان

کوئلے کی کان گرنے سے سوات، شانگلہ کے تین مزدور جاں بحق

بلوچستان میں کوئلے کی کان گرنے سے سوات اور شانگلہ کے تین مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتوار کو علاقہ ہتہ اوزک میں پیش آیا جہاں کام کرتے ہوئے ان مزدوروں پر کان کا ایک حصہ سرک گیا جاکے نتیجے میں احمد شاہ، خان سردار اور اعظم خان نامی تین مزدور موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی لاشیں متعلقہ علاقوں کو روانہ کردی گئیں ہیں۔ دوسری جانب اپر دیر کے علاقہ گھڑیال میں پہاڑ سے پتھر سرکنے پر جوان کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ اس واقعے میں اسکی والدہ زخمی ہوئی ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button