بلوچستان

بلوچستا ن میں فورسز کی کارروائی میں پانچ شدت پسندجاں بحق

کوئٹہ (ٹی این این) ضلع مستونگ میں سکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران پانچ شدت پسندوں کوجاں بحق کردیا ہے۔ سکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔
شدت پسندوں سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button