بلوچستان

بلوچستان میں 4پولیس اہلکار قتل

پشاور(ٹی این این )بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے چار پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق اہلکارجمعرات کی شام مینگل روڈ پر معمول کی گشت پر تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دو ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
واقعے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے۔
رواں ماہ بلوچستان میں پولیس پر حملے کا یہ چوتھا واقعہ ہے جس میں 19اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button