خیبر پختونخواعوام کی آواز

مردان میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد زخمی

مردان، رستم بونیر روڈ پر شہیدانوں چوکی کے قریب کوسٹر الٹ جانے کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق، یہ حادثہ ایک گاڑی کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، جو بونیر سے سرگودھا جا رہی تھی۔

ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم اور دو ایمبولینسیں فوراً موقع پر پہنچ کر پانچ شدید زخمیوں کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کیا اور بعد ازاں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button